نبی الورا

( نَبیُّ الْوَرا )
{ نَبْی + یُل (ا غیر ملفوظ) + وَرا }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (لفظاً) انسانوں کے لیے مقرر کیا ہوا نبی؛ (مُراداً) حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔