نبی آخرالزماں

( نَبِیِ آخِرُالزَّماں )
{ نَبیے + آخِرُز (ا ل غیر ملفوظ) + زَماں }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - آخری زمانے کا نبی، سب سے آخر میں آنے والا نبی، وہ نبی جس کے بعد کوئی اور نبی آئے گا؛ (مراداً) حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔