نبی الملحمہ

( نَبیُّ الْمَلْحَمَہ )
{ نَبیْ + یُل (ا غیر ملفوظ) + مَل + حَمَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (لفظاً) وہ نبی جو تلوار دیکر بھیجا گیا ہو نیز تالیف و صلاح کا پیغمبر؛ (مراداً) حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔