نتھ

( نَتھ )
{ نَتھ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ناک میں پہننے کا چاندی یا سونے کا حلقہ جو سہاگ کی علامت ہے، حلقہ بینی۔