نتھی

( نَتْھی )
{ نَتھی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کاغذ ٹانکنے کی ڈور، دھاگا یا تار، وہ ڈورا جو کاغذ میں ڈالا جاتا ہے۔
صفت ذاتی
١ - جڑا ہوا، شامل، منسلک؛ ساتھ پرویا ہوا، ساتھ سلا ہوا۔