نتھنوں کی پھڑک

( نَتْھنوں کی پھَڑَک )
{ نَتھ + نوں (و مجہول) + کی + پھَڑَک }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - نتھنوں کی لگاتار حرکت جو شوخی یا ناز یا غصے کی علامت سمجھتی جاتی ہے۔