نٹ راج

( نَٹ راج )
{ نَٹ + راج }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نچنیوں کا سردار، سب سے بڑا رقاص؛ مہادیو یا شیواجی کا ایک لقب۔