نٹ

( نِٹ )
{ نِٹ (کسرہ ل مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جال، شبکہ، دھاگوں وغیرہ سے بنائی جانے والی جالی (جو کوئی چیز رکھنے یا آڑ کے کام آئے جیسے ٹینس کا جال)۔