نیٹ ورک

( نیٹ وَرْک )
{ نیٹ (ی مجہول) + وَرْک }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کمپیوٹروں، تاروں اور مشینری یا عملی کارروائیوں وغیرہ کا مربوط نظام؛ جالی کی طرح ایک دوسرے کو قطع کرنے والے خطوط یا تار وغیرہ۔