نثر مقفی

( نَثْرِ مُقَفّٰی )
{ نَث + رے + مُقَف + فا (ا بشکل ی) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ادب) نثر کی ایک قسم جو مرجز کے برعکس ہو یعنی قافیہ رکھتی ہو اور اس میں وزن نہ ہو، قافیہ دار عبارت، ایسی عبارت جس میں قافیے موجود ہوں۔