نثر موزوں

( نَثْرِ مَوزُوں )
{ نَث + رے + مَو (و لین) + زُوں }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسی نثر جس میں وزن اور بحر کا اہتمام کیا گیا ہو؛ (طنزاً) شاعرانہ محاسن سے عاری نظم۔