زیراثر

( زیرِاَثَر )
{ زے + رے + اَثَر }

تفصیلات


فارسی زبان میں اسم 'اثر' کے آخر پر 'کسرۂ اضافت' لگا کر عربی زبان سے ماخوذ اسم 'اثر' لگانے سے مرکب اضافی 'زیراثر' بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت استعمال کیا جاتا ہے۔ ١٩٨٤ء کو "روایت اور فن" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - متاثر، اثرپذیر، اثر قبول کرنے والا۔
"سٹائل (اسٹائل) کے لحاظ سے انگریزی نثر رومی انشا پردازوں کے زیراثر تھی۔"      ( ١٩٨٤ء، ترجمہ، روایت اور فن، ٢٣ )
  • under the influence of