نثاری

( نِثّاری )
{ نِث + ثا + ری }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - نثر لکھنے کا کام، انشا پردازی، ایک خاص قسم کا طرز تحریر جس میں عبارت مقفٰی مسجّع ہوتی ہے۔