نثر عاری

( نَثْرِ عاری )
{ نَث + رے + عا + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ادب) سادہ نثر، کسی سجاوٹ اور تکلف کے بغیر لکھی ہوئی نثر، وزن اور قافیہ کی قید سے عاری نثر۔