نثر لطیف

( نَثْرِ لَطِیف )
{ نَث + رے + لَطِیف }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نثر کی ایک قسم جو وزن و بحر کی موسیقیت اور ترنم سے محرومی ہونے کے باوجود تخیل کے اعتبار سے نظم سے مشابہہ ہو نیز ایک مخصوص انداز کی نثر جس میں تخیلات کی فراوانی ہوتی ہے اور جو اردو ادب میں ایک دبستان یا تحریک سی بن گئی تھی، شعر منثور۔