نثر خاتمہ

( نَثْرِ خاتِمَہ )
{ نَث + رے + خا + تِمَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی تصنیف (بالخصوص دیوان) کے آخر میں لکھی ہوئی نثری عبارت جس میں اس کے اختتام یا تصنیف کی تاریخ وغیرہ درج ہوتی ہے۔