نثر خواں

( نَثْر خواں )
{ نَثْر + خاں (و معدولہ) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لفظاً) نثر پڑھنے والا؛ مراد: شہدائے کربلا کے مصائب کو مرصّع نثر میں پڑھنے والا شخص۔