نثر نویس

( نَثْر نَوِیس )
{ نَثْر + نَوِیس }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نثر نگار، نثر لکھنے والا، ادیب، انشا پرداز۔