نثری شاعری

( نَثْری شاعِری )
{ نَث + ری + شا + عِری }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (ادب) ایسی شاعری جس میں وزن یا قافیہ ورغیرہ نہ ہو، نثر میں کی گئی شاعری۔