نج کے طور پر

( نِج کے طَور پَر )
{ نِج + کے + طَور (و لین) + پَر }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - خفیہ، چھُپ کر، چھپا کر، آڑ میں، رازداری کے ساتھ۔