نجات کوش

( نِجات کوش )
{ نِجات + کوش (و مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نجات پانے کی کوشش کرنے والا، نجات چاہنے والا، نجات کی کوشش کرنے والا۔