نجات یافتہ

( نِجات یافْتَہ )
{ نِجات + یاف + تَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نجات پایا ہوا، بخشا ہوا، وہ جسے چھٹکارا مل گیا ہو۔