نج کاری

( نِج کاری )
{ نِج + کا + ری }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - نجی ملکیت میں دینا، نجیانا، نجیانے کا عمل، کسی سرکاری شعبے یا صنعت کو عام خریدار کے ہاتھ بیچنے کا عمل، پیرائیویٹائزیشن۔