سنسکرت زبان سے لفظ 'تیر(تی)' سے ماخوذ مصدر 'تیرنا' سے لاحقۂ مصدر 'نا' ہٹا کر 'اک' بطور لاحقۂ صفت لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٤٦ء کو آتش کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔