نجارخانہ

( نَجّارخانَہ )
{ نَج + جار + خا + نَہ }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - بڑھئی کے کام کرنے کی جگہ، بڑھئی کی دکان، بڑھئی کا کارخانہ یا ورکشاپ۔