نجاست غلیظہ

( نِجاسَتِ غَلِیظَہ )
{ نِجا + سَتے + غَلی + ظَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فقہ) نجاست حقیقی کی دو قسموں میں سے ایک، وہ ناپاکی جو سخت ہو؛ جیسے خون، آدمی کا پیشاب، پاخانہ، منی؛ شراب؛ سور کا گوشت وغیرہ (نجاستِ خفیفہ) کے مقابل۔