نجاشی

( نَجاشی )
{ نَجا + شی }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عہد میں حبشہ کے مسیحی بادشاہوں کا لقب۔