نجاست خفیفہ

( نِجاسَتِ خَفِیفَہ )
{ نِجا + سَتے + خَفی + فَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فقہ) نجاست حقیقی کی دو قسموں میں سے ایک مثلاً حلال جانوروں کا پیشاب اور حرام جانوروں کی بیٹ وغیرہ، ہلکی قسم کی نجاست، ایسی نجاست جو غلیظ نہ ہو۔