سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
نجاست حکمیہ
(
نِجاسَتِ حُکْمِیَّہ
)
{ نِجا + سَتے + حُک + میْ + یَہ }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
١ - (فقہ) وہ گندگی جو ایسی جگہ لگ جائے جو اس سے پہلے پاک تھی نیز وہ گندگی جو بے ذائقہ، بے رنگ اور بے جسم ہو، اصناف کے نزدیک حدیث اصغر (بے وضو ہونے) اور حدیث اکبر (غسل کی حاجت ہونے) کا نام ہے؛ وہ نجاست جو نظر نہ آئے۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر