نجد

( نَجْد )
{ نَجْد }
( عربی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - (لفظاً) سخت اور اونچی زمین، درختوں سے خالی زمین، ملک عرب میں حجاز اور عراق کے درمیان ایک مقام، ایک روایت کے مطابق مجنوں یہیں سرگرداں رہتا تھا۔