نجس رقیق

( نَجِسِ رَقِیق )
{ نَجِسے + رَقِیق }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (فقہ) نجاست جو نمی یا رطوبت کی صورت میں ہو، وہ نجاست جو سوکھی ہوئی نہ ہو بلکہ پانی کی شکل میں ہو۔