نجم الدولہ

( نَجْمُ الدَّولَہ )
{ نَج + مُد (ا ل غیر ملفوظ) + دَو (و لین) + لَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - حکومت یا سلطنت کا ستارہ، برطانوی ہند میں حکومت کی جانب سے دیا جانے والا ایک خطاب نیز عظیم شاعر مرزا غالب کا خطاب۔