نجم الہند

( نَجْمُ الْہِنْد )
{ نَج + مُل (ا ل غیر ملفوظ) + ہِنْد }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - برطانوی ہند میں حکومت کی جانب سے امراء اور روساء کو دیا جانے والا ایک خطاب، ستارہ ہند (انگریزی) اسٹار آف انڈیا کا ترجمہ۔