نجم ثابت

( نَجْمِ ثابِت )
{ نَج + مے + ثا + بِت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہیئت) وہ جرم فلکی یا وہ ستارہ جو کسی مدار پر گردش نہ کرے، غیر متحرک ستارہ۔