نجم سعادت

( نَجْمِ سَعادَت )
{ نَج + مے + سَعا + دَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سعادت کا ستارہ، نیک بختی کا ستارہ، وہ جو کسی کے لیے خوش بختی کا باعث ہو۔