نائب الرئیس

( نائِبُ الرَّئِیس )
{ نا + اِبُر (ا، ل غیر ملفوظ) + رَئِیس }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی رئیس کا نائب، کسی رئیس کا قائم مقام۔