نائب اللہ فی الارض

( نائِبُ اللہ فِی الْاَرْض )
{ نا + اِبُل (ا، ل غیر ملفوظ) + لا + فِل (ا، ل غیر ملفوظ) + اَرْض }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - زمین پر خدا کا قائمقام؛ مراد: انسان۔