نائب المسیح

( نائِبُ الْمَسِیح )
{ نا + اے + بُل (ا ل غیر ملفوظ) + مَسِیح }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - حضرت عیسٰی کا قائمقام، عیسائیوں کا سب سے بسڑا پادری، پوپ، پاپائے اعظم۔