نائب النائب

( نائِبُ النّائِب )
{ نا + اِبُن (ا، ل غیر ملفوظ) + نا + اِب }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نائب کا نائب، قائمقام سے چھوٹا عہدہ دار؛ مراد: نائب سپہ سالار۔