نائب تحصیل دار

( نائِب تَحْصِیل دار )
{ نا + اِب + تَح (فتحہ ت مجہول) + صِیل + دار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تحصیل دار کا ماتحت افسر، چھوٹا تحصیل دار، تحصیل دار کا مددگار، ڈپٹی کلکٹر۔