نائب چیف ایڈیٹر

( نائِبِ چِیف اَیڈِیٹَر )
{ نا + اے + بے + چِیف + اَے (ی لین) + ڈی + ٹَر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مدیرِ اعلٰی کا ماتحت، معاون مدیرِ اعلٰی۔