نائب حسابدار اعلی

( نائِب حِسابْدار اَعْلٰی )
{ نا + اِب + حِساب + دار + اَع + لا (ا بشکل ی) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جانچ کرنے والے اعلٰی افسر کا ماتحت افسر، ملازمین کے کاموں کی نگرانی اور کارکردگی کا جائزہ پیش کرنے والا ایک سرکاری افسر۔(انگریزی: Deputy Accountant General)