ٹیبل اسپون

( ٹَیبَل اِسْپُون )
{ ٹَے (ی لین) + بَل + اِس + پُون }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کھانے کا چمچا، بڑا چمچا۔