ٹیبل کلاتھ

( ٹَیبَل کِلاتھ )
{ ٹَے (ی لین) + بَل + کِلاتھ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - میز کی چادر، میز پوش، دستر خوان۔