ٹیپ

( ٹَیپ )
{ ٹَیپ (ی لین) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ ٹونٹی جس سے پیپے میں سے شراب وغیرہ نکالیں، ٹونٹی۔