ٹول[3]

( ٹُول[3] )
{ ٹُول }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اسٹول، تپائی، اونچے پایوں کی چھوٹی چوکی جس پر لڑکے بیٹھتے یا کوئی چیز رکھی جاتی ہے۔