ٹوکا[4]

( ٹوکا[4] )
{ ٹو (و مجہول) + کا }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا کیڑا جو کپاس کو کتر کر کھا جاتا ہے، نیز مکئی اڑد وغیرہ کی فصل کو نقصان پہنچانے والا کیڑا۔