ٹوکری ساز

( ٹوکْری ساز )
{ ٹوک (و مجہول) + ری + ساز }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بانس کی تیلیوں سینکوں اور بعض درختوں کی شاخوں اور پتوں کے ظروف بنانے والا مزدور جو ٹوکری ساز کہلاتا ہے، ٹوکریاں بنانے والا کاری گر۔