ٹوئل

( ٹُوئِل )
{ ٹُو + اِل }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آڑی بناوٹ کا کپڑا جو عموماً سفید ہوتا ہے۔