ٹوئیڈ

( ٹُوئیڈ )
{ ٹُو + ایڈ (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دو سوت کی بناوٹ کا کھردرا (عموماً) اونی کپڑا جس سے سوٹ اور شیروانی وغیرہ تیار کرائی جاتی ہے۔